جابر نامی راوی نے امام شعبی کے حوالےسے ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے : جو بیماری کے دورنا خریدو فروخت کرتا ہے امام شعبی فرماتے ہیں: وہ چیز اس کے مال کے ایک تہائی حصے کے بارے میں درست شمار ہو گی خواہ وہ شخص دس سال تک بیمار رہے ۔
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › The man buys and sells when he is sick, and whatever is owed by the testator, and the man commands something obligatory · Hadith 16476
16477 - سفیان ثوری بیان کرتے ہیں: جب کوئی بیمار اپنی بیماری کے دوران ایک سو کی قیمت والی چیز پچاس کے عوض میں فروخت کر دے تو اضافی رقم وصیت شمار ہو گی یا پچاس کی قیمت والی کوئی چیز ایک سو کے عوض میں خرید لے تو اضافی رقم وصیت شما رہو گی ۔
«إِذَا ← الثَّوْرِيُّ
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › The man buys and sells when he is sick, and whatever is owed by the testator, and the man commands something obligatory · Hadith 16477
16478 – سفیان ثوری بیان کرتے ہیں: جب آدمی یہ کہے کہ تم لوگ میرے گلام کے ساتھ ایک ہزار درہم کے عوض میں کتابت کا معاہدہ کر لو اور اس غلام کی قیمت پانچ سو درہم ہو تو گویا اس نے کوئی چیز وصیت نہیں کی یا وہ شخص یہ کہے کہ میرے گھر کو ایک ہزار درہم کے عوض میں فروخت کر دو اور اس کے گھر کی قیمت ایک ہزار درہموں پھر یہ بھی کوئی نہیں ہو گی گویا اس نے کوئی وصیت ہیں نہیں کی ۔
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › The man buys and sells when he is sick, and whatever is owed by the testator, and the man commands something obligatory · Hadith 16478
16479 - صلہ بن زفر بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن مسعود کے پس ہمدان سے تعلق رکھنے والا ایک شخص اہلق گھورت پر سوار ہو کر آیا اور بولا : ایک شخص نے اپنے تر کے بارے میں وسیت کی اور یہ گھوڑا اُس کے تر کے میں شامل ہے تو کیا میں اس کو خرید لوں ؟ انہوںنے فرمایا: جی نہیں! تم اس کے مال میں سے کوئی بھی چیز نہ خریدنا۔
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › The man buys and sells when he is sick, and whatever is owed by the testator, and the man commands something obligatory · Hadith 16479
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › The man buys and sells when he is sick, and whatever is owed by the testator, and the man commands something obligatory · Hadith 16480
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › The man buys and sells when he is sick, and whatever is owed by the testator, and the man commands something obligatory · Hadith 16481
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › The man buys and sells when he is sick, and whatever is owed by the testator, and the man commands something obligatory · Hadith 16482
16483 - معمر نے زہری کے بارے میں اور طاؤس کے صاحبزادے نے اپنے والد کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں: جب کوئی شخص کسی ایسی چیز کے حوالےسے وصیت کر دے جو اس پر واجب تھی جیسے حج یا قسم کا کفارہ یا روزہ یا ظہار یا اس طرح کی کوئی اور چیز تو وہ پورے مال میں سے ادا کی جائے گی ۔
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › The man buys and sells when he is sick, and whatever is owed by the testator, and the man commands something obligatory · Hadith 16483
16484 - ہشام بن حسان نے حسن بصری کے حوالےسے ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے : جو کسی ایسی چیز کے بارے میں وصیت کرتا ہے جو اس کے ذمہ واجب تھی جیسے حجیا ظہار یا قسم یا اس کے علاوہ اور چیز تو حسن بصری فرماتے ہیں: وہ پورے مال میں سے ادا کی جائے گی ۔ ابن سیرین بیان کرتے ہیں: وہ مال کے ایک تہائی حصے میں سے ادا کی جائے گی ۔
هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › The man buys and sells when he is sick, and whatever is owed by the testator, and the man commands something obligatory · Hadith 16484
16485 - مغیرہ نے ابراہیم نخعی کا یہ قول نقل کیا ہے : وہ ایک تہائی حصے میں سے شمار کی جائے گی سفیان ثوری نے ابراہیم نخعی کے حوالےسے اس کی مانند نقل کیا ہے ۔
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › The man buys and sells when he is sick, and whatever is owed by the testator, and the man commands something obligatory · Hadith 16485
ایوب نے ابن سیرین کا یہ قول نقل کیاہ ے : وصیت کو اسی جگہ پر رکھا جائے گا جہاں وصیت کرنے والے نے کہا تھا : البتہ جس شخص کے بارے میں وصیت کی گئی ہے اگر وہ کوئی ایسا شخص ہو جو تہمت یا فتہ ہو تو حاکم وقت اس وصیت کو منتقل کر وا دے گا ۔ راوی بیان کرتے ہیں: ابن سیرین فرماتے ہیں: اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ کوئی شخص کسی عورت کو وصیت کر دے جگہ اس عورت پر کوئی تہمت نہ ہو ۔
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › The will, where its owner places it, the commandment of the foolish, and the will of the man, then he kills and the man commends his servant · Hadith 16486
16487 – معمر نے زہری کا یہ قول نقل کیا ہے : دماغی توازن کی خرابی کا شکار شخص کی وصیت درست نہیں ہو گی بر سام کے مریض کی یا وسو سو ں کے مریض کی وصیت بھی درست نہیں ہو گی اس کا صدقہ کرنا یا غلام آزاد کر نا بھی درست نہیں ہو گا البتہ اگر اس کے بارے میں یہ گواہی دے دی جائے کہ وہ عقل رکھتا تھا تو حکم مختلف ہو گا ۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › The will, where its owner places it, the commandment of the foolish, and the will of the man, then he kills and the man commends his servant · Hadith 16487