مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْوَصَايَا ‹ الرَّجُلِ يُوصِي لِأُمِّهِ وَهِيَ أُمُّ وَلَدٍ لِأَبِيهِ، وَالَّذِي يُوصِي لِعَبْدِهِ، وَالْوَصِيَّةُ تَهْلَكُ · حديث 16464
قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: وَسَمِعْتُ رَجُلًا يُحَدِّثُ عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: «إِذَا أَوْصَى لِعَبْدِ غَيْرِهِ فَهُوَ جَائِزٌ»
16464 - امام عبدالرزاق بیان کرتے ہیں: میں نے ایک شخص کو حسن بصری کے حوالےسے یہ بات بیان کرتے ہوئے سنا : جب کوئی شخص کسی دوسرے کے گلام کے بارے میں وصیت کرے تو یہ جائز ہو گا ۔
«إِذَا أَوْصَى لِعَبْدِ غَيْرِهِ فَهُوَ جَائِزٌ» ← الْحَسَنِ أَنَّهُ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ: وَسَمِعْتُ رَجُلًا
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › A man bequeaths to his mother, who is the mother of a son to his father, and he who commends his servant, and the will perish · Hadith 16464
