مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْوَصَايَا ‹ لِمَنِ الْوَصِيَّةُ · حديث 16428
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «إِذَا أَوْصَى لِمَسَاكِينَ بُدِئَ بِمَسَاكِينَ ذِي قَرَابَتِهِ فَإِنْ أَوْصَى لِقَوْمٍ وَسَمَّاهُمْ أَعْطَيْنَا مَنْ سَمَّى لَهُ»، عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
16428 - معمر نے زہری کا یہ قول نقل کیا ہے : جب کوئی شخص مساکین کے بارے میں وصیت کرے تو سب سے پہلے اس کے رشتے داروں کو دیا جائے گا اور اگر کسی قوم کے لئے وصیت کی ہو اور ان کا نام متعین کر دی اہو تو ہم ان لوگوں کو دیں گے جس کا نام اس نے متعین کیا ہے ۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Wills Book › To whom is the commandment? · Hadith 16428
