مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْوَلَاءِ ‹ بَابُ مِيرَاثِ ذِي الْقَرَابَةِ · حديث 16210
عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ قَالَ: انْتَهَيْتُ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ وَهُوَ يُحَدِّثُ الْقَوْمَ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ فِي آخِرِ الْحَدِيثِ: أُخْتِي قَالَ: فَسَأَلْتُ الْقَوْمَ فَحَدَّثَنِي أَصْحَابُهُ أَنَّهُ حَدَّثَهُمْ أَنَّ ابْنَةً لِحَمْزَةَ وَهِيَ أُخْتٌ لِعَبْدِ اللَّهِ لِأُمِّهِ مَاتَ مَوْلًى لَهَا وَتَرَكَ ابْنَتَهُ وَتَرَكَ ابْنَةَ حَمْزَةَ فَقَسَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ ذَلِكَ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
16210 - سلمہ بن کہیل بیان کرتے ہیں: میں عبداللہ بن شداد کے پاس آیا جو لوگوں کو کوئی بات بیان کر رہے تھے میں ان کی گفتگو کا آخری حسہ سنا وہ فرما رہے تھے ؒ میری بہن میں نے لوگوں سے اس بارے میں دریافت کیا: تو انہوں نے بتایا: وہ یہ بیان کر رہے تھے : حضرت حمزہ کی ایک صاحبزادی تھیں جو حضرت عبداللہ کی ماں کی طرف سے شریک بہن تھیں ان صاحبزادی کے غلام کا انتقال ہو گیا اس نے پس مانگدان میں اپنی بیٹی اور حضرت حمزہ کی بیٹی کو چھوڑا تو نبی اکرؐﷺ نے اس کی مانند تقسیم کی تھی ۔
أَصْحَابِهِ: أَنَّهُ ← فَسَأَلْتُ الْقَوْمَ ← فِي آخِرِ الْحَدِيثِ: أُخْتِي ← الْقَوْمَ ← أنتهيت إلى عبد الله بن شداد وهو ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← الثَّوْرِيُّ
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Allegiance › Chapter of the inheritance of those who are related · Hadith 16210
