مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْوَلَاءِ ‹ بَابُ وَلَاءِ اللَّقِيطِ · حديث 16186
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ ذُهْلِ بْنِ أَوْسٍ، عَنْ تَمِيمٍ «أَنَّهُ وَجَدَ لَقِيطًا فَأَتَى بِهِ عَلِيًّا فَأَلْحَقَهُ عَلَى مِائَةٍ»
16186 - ذہل بن اوس نے تمیم کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : انہیں ایک بچہ پڑا ہوا ملا وہ اُسے لے کر حضرت علی کے پاس آئے تو ایک سو کے عوض میں حضرت علی نے اسے اس شخص کے ساتھ لا حق کر دیا ۔
تَمِيمٍ «أَنَّهُ وَجَدَ لَقِيطًا فَأَتَى بِهِ عَلِيًّا فَأَلْحَقَهُ عَلَى مِائَةٍ» ← ذُهْلِ بْنِ أَوْسٍ، ← زُهَيْرِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Allegiance › The door of the loyalty of the ungodly · Hadith 16186
