مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْوَلَاءِ ‹ بَابُ الْوَلَاءِ لِمَنْ أَعْتَقَ · حديث 16162
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، أَنَّ عُرْوَةَ، أَخْبَرَهُ عَنْ عَائِشَةَ «أَنَّهَا ابْتَاعَتْهَا مُكَاتَبَةً عَلَى ثَمَانِ أَوَاقٍ لَمْ تُنْقِصْ مِنْ كِتَابَتِهَا شَيْئًا - يَعْنِي بَرِيرَةَ -»
16162 - عروہ نے سیدہ عائشہ کے حوالےسے یہ بات نقل کی ہے : انہوں نے ایک مرتبہ کنیز کو آٹھ اوقیہ کے عوض میں خرید لیا انہوں نے کتابت کی رقم میں کوئی کمی نہیں کی وہ کنیز سیدہ بریرہ تھیں ۔
أَبِي الزُّبَيْرِ، أَنَّ عُرْوَةَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 16162
