مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْوَلَاءِ ‹ بَابُ بَيْعِ الْوَلَاءِ وَهِبَتِهِ · حديث 16150
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ بَيْعَ الْوَلَاءِ، وَيَكْرَهُهُ كَرَاهِيَةً شَدِيدَةً وَأَنْ يُوَالِيَ أَحَدٌ غَيْرَ مَوَالِيهِ وَأَنْ يَهِبَهُ "
16150 - نافع نے حضرت عبداللہ بن عمر کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : وہ ولا ء کو فروخت کرنے کو مکروہ قرار دیتے تھے اور اسے شدید مکروہ قرار دیتے تھے اور اس بات کو بھی مکرہو قراردیتے تھے کہ کوئی شخص اپنے آزاد کرنے والے آقا کی بجائے اور کی طرف خود کو منسوب کرے یا اس کو ہبہ کر دے ۔
نَافِعٍ ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 16150
