مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْوَلَاءِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَلِدُ الْأَحْرَارَ وَهُوَ عَبْدٌ ثُمَّ يُعْتَقُ · حديث 16294
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي رَجَاءُ بْنُ حَيْوَةَ أَنَّهُ بَيْنَا هُوَ عِنْدَ عَبْدِ الْمَلِكِ فِي آخِرِ خِلَافَتِهِ اخْتَصَمَ إِلَيْهِ رَجُلَانِ فِي مَوَالٍ، أُمُّهُمْ حُرَّةٌ وَأَبُوهُمْ مَمْلُوكٌ، ثُمَّ أُعْتِقَ أَبُوهُمْ بَعْدَ ذَلِكَ فَأَرَادَ عَبْدُ الْمَلِكِ أَنْ يَقْضِيَ بِوَلَائِهِمْ لِأَهْلِ أَبِيهِمْ فَقَالَ لَهُ قَبِيصَةُ بْنُ ذُؤَيْبٍ: إِنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ «قَدْ قَضَى بِهِ لِأَهْلِ أُمِّهِمْ» فَقَالَ لَهُ عَبْدُ الْمَلِكِ: اعْلَمُ مَا تَقُولُ يَا قَبِيصُ، فَقَدْ كَانَ فِي ذَلِكَ مَا تَعْلَمُ يُرِيدُ قَضَاءَ مَرْوَانَ فَقَالَ قَبِيصَةُ: إِنَّ ذَلِكَ حَقٌّ وَسَأَنْظُرُ قَالَ رَجُلٌ: فَلَمْ أَدْرِ مَا رَاجَعَ بِهِ قَبِيصَةُ عَبْدَ الْمَلِكِ غَيْرَ أَنِّي شَهِدْتُ عَبْدَ الْمَلِكِ قَضَى بَيْنَ ذَيْنِكِ الرَّجُلَيْنِ أَنَّ الْوَلَاءَ لِأَهْلِ أُمِّهِمْ "
16294 - ابن شہاب بیان کرتے ہیں: رجاء بن حیوہ نے مجھے یہ بات بتائی ہے : ایک مرتبہ وہ خلیفہ عبدالملک کے پاس موجود تھے یہ اُس کے عہد خلافت کے آخری دور کی بات ہے کچھ موالیوں کے بارے میں دو آدمی مقدمہ لے کر اس کے سامنے آئے ان موالیوں کی ماں ایک آزاد عورت تھی اور اُن کا باپ ایک غلام تھا پھر اس کے بعد ان کے باپ کو آزاد کر دیا گیا تو عبدالملک نے یہ ارادہ کیا کہ وہ ان موالیوں کی ولاء کے بارے میں ان کے باپ کے مالکان کے حق میں فیصلہ کرے تو قبیصہ بن ذؤیب نے خلیفہ کو بتایا: حضرت عمر بن خطاب نے ایسی صورت حال کے بارے میں اُن کے حق میں فیصلہ دیا ۔
ابْنِ شِهَابٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Allegiance › A man’s gate gives birth to the free, and he is a slave, then he is freed · Hadith 16294
