مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْوَلَاءِ ‹ بَابُ مِيرَاثِ الْمَرْأَةِ، وَالَعَبْدِ يَبْتَاعُ نَفْسَهُ · حديث 16258
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْمَرْأَةُ ذَاتُ الْوَلَدِ الذُّكُورِ مَنْ يَعْقِلُ عَنْهَا؟ قَالَ: «عَصَبَتُهَا» قُلْتُ: وَيَرِثُهَا وَلَدُهَا الذُّكُورُ؟ قَالَ: «نَعَمْ»
16258 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: جس عورت کی نرینہ اولاد موجود ہو اُس کا جرمانہ کون ادا کرے گا؟ عطا ء نے جواب دیا: اس عورت کے عصبہ نے دریافت کیا: اور اس کی نرینہ اولاد کی وارث بنے گی ؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں!
نَعَمْ ← «عَصَبَتُهَا» قُلْتُ: وَيَرِثُهَا وَلَدُهَا الذُّكُورُ؟ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْمَرْأَةُ ذَاتُ الْوَلَدِ الذُّكُورِ مَنْ يَعْقِلُ عَنْهَا؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Allegiance › Chapter on the inheritance of the woman, and the servant buy himself · Hadith 16258
