مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْوَلَاءِ ‹ بَابُ الْوَلَاءِ لِلْكُبْرِ · حديث 16246
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ: خَاصَمَ الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ إِلَى ابْنِ الزُّبَيْرِ فِي مَوْلًى لِعَائِشَةَ رَضِي اللَّهُ عَنْهَا فَخَاصَمَهُ بَنُو بَنِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ وَكَانَ الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَقْرَبَ إِلَى عَائِشَةَ وَكَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ أَخَا عَائِشَةَ لِأَبِيهَا وَأُمِّهَا فَقَضَى بِهِ ابْنُ الزُّبَيْرِ لِبَنِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَكَانُوا أَبْعَدَ بِأَبٍ قَالَ: ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ: فَخَافَ عَلَيْهَا ابْنُ الزُّبَيْرِ عنِين قَالَ ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ: فَلَمَّا كَانَ عَبْدُ الْمَلِكِ قِيلَ لِلْقَاسِمِ: خَاصِمْ فَإِنَّكَ تُدْرِكُ فَقَالَ الْقَاسِمُ: «قَدْ خَاصَمْتُ يَوْمَئِذٍ , فَلَوْ أُعْطِيتُ شَيْئًا أَخَذْتُ , فَأَمَّا الْيَوْمَ فَلَا أُخَاصِمُ»
16246 - عبداللہ بن ابو ملیکہ بیان کرتے ہیں: قاسم بن محمد نے سیدہ عائشہ کے غلام کے بارے میں حضرت عبداللہ بن زبیر کے سامنے مقدمہ پیش کیا حضرت عبدالرحمٰن بن ابو برک کے پوتو؟ں نے اس حؤالےسے مقابل فریق کا کر دار کیا قاسم بن محمد سیدہ عائشہ سے زیادہ قریبی رشتہ رکھتے تھے لیکن حضرت عبدالرحمٰن بن ابو بکر کیونکہ سیدہ عائشہ کے سگے بھائی تھے اس لئے حضرت عبداللہ بن زبیر نے حضرت عبدالرحمٰن بن ابو بکر کے بیٹے عبداللہ کے بیٹوں کے حق میں فیصلہ دے دیا ۔ جو باپ کے حوالےسے زیادہ دور کے رشتے دار بنتے تھے ابن ابو ملیکہ بیان کرتے ہیں: حضرت ابن زبیر کو یہ اندیشہ تھا کہ کہیں زیادتی نہ ہو ۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Allegiance › The door of loyalty to arrogance · Hadith 16246
