مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابٌ: مَنْ نَذَرَ لَيَنْحَرَنَّ نَفْسَهُ · حديث 15907
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ طَاوُسٍ: بَشَّرَنِي عَبْدٌ بِشَيْءٍ فَأَعْتَقْتُهُ، وَلَيْسَ لِي وَأَهْلُهُ يَبِيعُونِيهِ إِنْ شِئْتُ، كَيْفَ كَانَ أَبُوكَ يَقُولُ؟ قَالَ: كَانَ يَقُولُ: «لَا يُعْتِقُ إِلَّا مَنْ يَمْلِكُ، وَكَانَ لَا يَرَى عِتْقَهُ شَيْئًا»
15907 - ابن جریح بیان کرتے ہیں کہ میں نے طاؤس کے صاحبزادے سے سوال کیا ایک غلام مجھے کسی خوشخبری کے بارے میں بتاتا ہے تو میںا سے آزاد کر دیتا ہوں حالانکہ وہ میر اغلام نہیں ہے مگر اس کے مالکان سے کہوں تو وہ مجھے فروخت کر دکتے ہیں تو ایسی صورتحال کے بارے میں آپ کے والد کیا کہتے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا: کہ آمی صرف اس کو آزاد کرے گا جس کا وہ مالک ہو اس کے آزاد کرنے کو کچھ نہیں سمجھتے ہیں۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Bab: He who vows to let himself deviate · Hadith 15907
