مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابٌ: مَنْ نَذَرَ أَنْ يَطُوفَ عَلَى رُكْبَتَيْهِ وَمَاتَ وَلَمْ يُنْفِذْهُ · حديث 15895
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: رَجُلٌ نَذَرَ أَنْ يَطُوفَ عَلَى رُكْبَتَيْهِ سَبْعًا، فَقَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: «لَمْ يُؤْمَرُوا أَنْ يَطُوفُوا حَبْوًا وَلَكِنْ لِيَطُفْ سَبْعَيْنِ، سَبْعًا لِرِجْلَيهِ، وَسَبْعًا لِيَدَيهِ»، قُلْتُ: وَلَمْ يَأْمُرْهُ بِكَفَّارَةٍ؟ قَالَ: لَا
ابن جریح بیان کرتے ہیں کہ میں نےعطا ء سے دریافت کیا کہ ایک شخصنذر مانتا ہے کہوہ گھنٹوں کے بل سات مرتبہ طواف کرے گا تو عطا ء نے فرمایا کہ حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں لوگوں کو گھٹنوں کے بل طواف کرنے کا حکم نہیں دیا گیا اسے پاؤں پر چل کر سات مرتبہ طواف کرنا چہاے اور سات مرتبہ ہاتھوں کے طرف سے طواف کر لینا چاہیے ۔ ابن جریح کہتے ہیں کہ میں نے دریافت کیا کہ حضرت ابن عباس نے سے کفارہ دینے کا حکم نہیں دیا؟ عطا ء نے جواب دیا کہ جی نہیں۔
قُلْتُ لِعَطَاءٍ: رَجُلٌ نَذَرَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Chapter: He who vowed to circumambulate his knees and died and did not carry it out · Hadith 15895
