مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابٌ: مَنْ قَالَ: أَنَا مُحْرِمٌ بِحَجَّةٍ · حديث 15883
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: «لَيْسَ بِشَيْءٍ» وَقَالَ الْحَسَنُ: «كَفَّارَةُ يَمِينٍ»، وَقَالَ الشَّعْبِيُّ وَإِبْرَاهِيمُ: «يَلْزَمُهُ ذَلِكَ»
15883 - ثوری نے ایک شخص کے ھوالےسے مجاہد کا یہ قول نقل کیا ہے : اس کی کوئی حیثیت نہیں ہو گی حسن بصری فرماتے ہیں : اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہو گا امام شعبی اور ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: یہ چیز اس پر لازم ہو گی ۔
«لَيْسَ بِشَيْءٍ» وَقَالَ الْحَسَنُ: «كَفَّارَةُ يَمِينٍ»، وَقَالَ الشَّعْبِيُّ وَإِبْرَاهِيمُ: «يَلْزَمُهُ ذَلِكَ» ← مُجَاهِدٍ ← رَجُلٌ: ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Chapter: whoever said: I am forbidden for Hajj · Hadith 15883
