مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابٌ: مَنْ نَذَرَ مَشْيًا ثُمَّ عَجَزَ · حديث 15871
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ زَحْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْيَحْصَبِيِّ، أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ أُخْتِي نَذَرَتْ أَنْ تَمْشِيَ حَافِيَةً غَيْرَ مُخْتَمِرَةٍ قَالَ: «مُرْهَا فَلْتَرْكَبْ وَلْتَخْتَمِرْ وَلْتَصُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ»، وَبِهِ كَانَ يُفْتِي
15871 - عبداللہ بن مالک نے ابو سعید یحصبی کے حوالےسے یہ بات نقل کی ہے کہ حضرت عقبہ بن عامر جہنی نے نبی اکرمﷺ سے دریافت کیا انہوں نے عرض کی کہ میری بہن نے یہ نذر مانی ہے کہ وہ ننگے پاؤں چادر اوڑھے بغیر پیدل چل کر جائے گی تو نبی اکرمﷺ نے فرمایا کہ تم اسے ہدایت کرو کہ وہ سوار ہو جائے اور چادر اوڑھ لے اور تین دن روزے رکھ لے ۔ راوی اس کے مطابق فتویٰ دیتے تھے ۔
إِنَّ أُخْتِي نَذَرَتْ أَنْ تَمْشِيَ حَافِيَةً غَيْرَ مُخْتَمِرَةٍ ← أَبِي سَعِيدٍ الْيَحْصَبِيِّ، أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ سَأَلَ النَّبِيَّ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَالِكٍ ← عُبَيْدُ اللهِ بْنُ زَحْرٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Chapter: He who vows to walk and then to fail · Hadith 15871
