مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابٌ: لَا نَذَرَ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ · حديث 15859
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ، كَانَ عِنْدَ الْحَسَنِ إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ فَقَالَ: يَا أَبَا سَعِيدٍ، امْرَأَةٌ نَذَرَتْ أَنْ تُصَلِّيَ خَلْفَ كُلِّ سَارِيَةٍ فِي الْمَسْجِدِ رَكْعَتَيْنِ، فَقَدْ صَلَّتْ عِنْدَ كُلِّ سَارِيَةٍ فِي الْمَسْجِدِ إِلَّا مَا كَانَ مِنْ سَارِيَتِكَ هَذِهِ قَالَ: «أَمَا إِنَّهَا لَوْ جَمَعَتْ ذَلِكَ خَلْفَ سَارِيَةٍ وَاحِدَةٍ، أَجْزَأَ عَنْهَا»، ثُمَّ تَنَحَّى لَهَا عَنْ تِلْكَ السَّارِيَةِ حَتَّى صَلَّتْ
معمر بیان کرتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے یہ بات بتائی ہے جو حسن بصری کے پاس موجو د تھا جب ان کے پاس یاک شخص آیا اور بولا کہ اے ابو سعید ایک خاتو ن نے یہ نذر مانی ہے کہ وہ مسجد کےہر ستون کے اپس دورکعات ادا کرے گی پھر وہ ہر ستون کے پاس دو رکعات مسجد میں اد اکر لیتی ہے صرف اس ستون کے پاس ادا نہیں کر پائی تو حسن بصری نے فرمایا کہ اگر وہ یہ ساری نماز ایک ہی ستون کے پاس ادا کر لیتی تو بھی اسے کفایت کر جانا تھا ۔ پھر حسن بصری اس خاتون کے لیے اس ستون سے ایک طرف ہٹ گئے تو اس خاتون نے وہاں بھی نماز ادا کی ۔
مَنْ، كَانَ عِنْدَ الْحَسَنِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Chapter: We do not vow to disobey God · Hadith 15859
