مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابٌ: لَا نَذَرَ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ · حديث 15835
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِيمَنْ قَالَ: «كُلُّ حَلَالٍ عَلَيْهِ حَرَامٌ، فَهِيَ يَمِينٌ» قَالَ: وَكَانَ قَتَادَةُ يُفْتِي بِهِ، قَالَ مَعْمَرٌ: وَأَمَّا عَمْرُو بْنُ عُبَيْدٍ فَأَخْبَرَنِي، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ قَالَ: «مَا نَوَى»، عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
15835 - قتادہ نے حسن بصری کےحؤالےسے ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے جو یہ کہتا ہے کہ ہر حلال چیز اس پر حرام ہو گی تو یہ قسم شمار ہو گی راوی کہتے ہیں کہ قتادہ اس کے مطابق فتویٰ دیا کرتے تھے معمر بیان کرتے ہیں کہ عمرو بن عبید نے حسن بصری کا یہ قول نقل کیا ہے کہ یہ چیز اس کی نیت کے مطابق شمار ہو گا ۔
«مَا نَوَى»، عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← الْحَسَنِ أَنَّهُ ← مَعْمَرٌ: وَأَمَّا عَمْرُو بْنُ عُبَيْدٍ فَأَخْبَرَنِي، ← وَكَانَ قَتَادَةُ يُفْتِي بِهِ، ← «كُلُّ حَلَالٍ عَلَيْهِ حَرَامٌ، فَهِيَ يَمِينٌ» ← الْحَسَنِ، فِيمَنْ ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Chapter: We do not vow to disobey God · Hadith 15835
