مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابُ تَحْلِيلِ الضَّرْبِ · حديث 16135
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: قُلْتُ لَهُ: رَجُلٌ حَلَفَ أَنْ يَضْرِبَ مَمْلُوكَهُ قَالَ: «يَحْنَثُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ يَضْرِبَهُ» قَالَ ابْنُ التَّيْمِيِّ: وَحَلَفْتُ أَنْ أَضْرِبَ مَمْلُوكَةً لِي رَاغَتْ إِنْ قَدَرْتُ عَلَيْهَا فَوَجَدْتُهَا، فَبَلَغَ ذَلِكَ أَبِي، فَقَالَ: «بَلَغَنِي أَنَّكَ حَلَفْتَ أَنَّكَ إِنْ قَدَرْتَ عَلَى مَمْلُوكَتِكَ أَنْ تَضْرِبَهَا، وَإِنَّهُ قَدْ بَلَغَنِي أَنَّ النَّفْسَ تَدُورُ فِي الْبَدَنِ، فَرُبَّمَا كَانَ قَرَارُهَا الرَّأْسَ، وَرُبَّمَا كَانَ قَرَارُهَا فِي مَوْضِعِ كَذَا وَكَذَا، حَتَّى عَدَّدَ مَوَاضِعَ، فَتَقَعُ الضَّرْبَةُ عَلَيْهَا فَتَتْلَفُ، فَلَا تَفْعَلْ» قَالَ: فَلَمْ أَضْرِبْهَا، وَلَمْ يَأْمُرْنِي بِتَكْفِيرٍ
16135 - مغیرہ نے ابراہیم نخعی کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : ایکشخص یہ قسم اٹھاتا ہے کہ وہ اپنے غلام کی پٹائی کرے گا تو انہوں نے فرمایا: اس کا اپنی قسم کو توڈ دینا میرے نزدیک اس سے زیاہد پسندیدہ ہے کہ وہ اس کی پٹائی کرے ۔ ابن تیمی بیانکرتے ہیں: میں نے یہ حلف اٹھایا کہ میں اس کنیز کی پٹائی کروں گا جس نے دھوکہ دیا تھا اگر میں نے اس پر قابو پا لیا جب میںآ س پر قابو پا لیا تو وہ میرے والد کے پاس پہنچ گئے ۔
ابْنُ التَّيْمِيِّ، ← «يَحْنَثُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ يَضْرِبَهُ» ← قُلْتُ لَهُ: رَجُلٌ حَلَفَ أَنْ يَضْرِبَ مَمْلُوكَهُ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← أَبِيهِ ← ابْنُ التَّيْمِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Chapter of beating analysis · Hadith 16135
