مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابُ إِطْعَامِ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ أَوْ كِسْوَتُهُمْ · حديث 16099
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ قَالَ: «قَوْلُنَا فِي الْكِسْوَةِ إِنْ كَسَا بَعْضَهُمْ، وَأَطْعَمَ بَعْضَهُمْ أَجْزَأَهُ إِذَا كَانَتِ الْكِسْوَةُ قِيمَةً لِطَعَامٍ»
16099 - ثوری فرماتے ہیں: لباس کے بارے میں ہمارا قول یہ ہے کہ اگر آدمی ان میں سے کسی کو لباس فراہم کر دیتا ہے اور کچھ لباس فراہم کر دیتا ہے تو یہ آدمی کے لئے کفایت کر جائے گا جبکہ وہ لباس کھانے کی قیمت جتنا ہو۔
الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Door of feeding ten poor people or covering them · Hadith 16099
