مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابُ إِطْعَامِ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ أَوْ كِسْوَتُهُمْ · حديث 16075
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ يَسَارِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: قَالَ لِي عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: «إِنِّي أَحْلِفُ أَنْ لَا أُعْطِي رِجَالًا، ثُمَّ يَبْدُو لِيَ، فَأُعْطِيهِمْ، فَإِذَا رَأَيْتَنِي فَعَلْتُ ذَلِكَ، فَأَطْعِمْ عَنِّي عَشَرَةَ مَسَاكِينَ، كُلَّ مِسْكِينٍ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ قَمْحٍ»، عَبْدُ الرَّزَّاقِ، [ص:508]
16075 - ابو وائل نے یسار بن نمیر کا یہ بیان نقل کیا ہے حضرت عمر بن خطاب نے مجھ سے فرمایا: میں نے قسم اٹھائی کہ میں کچھ لوگوں کو ادائیگی نہیں کروں گا پھر مجھے یہ مناسب لگا تو میں نے انہیں ادائیگی کر دی تو جب تم مجھے دیکھ رہے ہو کہ میں ایسا کر چکا ہو ں تو تم میری طرف سے دس مسکینوں کو کھانا کھلا دو ہر مسکین کو جو ایک صاع یا کھجور کا ایک صاع یا گندم کا نصف دے دینا۔
يَسَارِ بْنِ نُمَيْرٍ ← أَبِي وَائِلٍ ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Door of feeding ten poor people or covering them · Hadith 16075
