مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابُ الْحَلِفِ عَلَى أُمُورٍ شَتَّى · حديث 16063
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، أَنَّ إِنْسَانًا اسْتَفْتَى عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ، فَقَالَ: يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ، إِنَّ جَارِيَةٍ لِي قَدْ تَعَرَّضَتْ لِيَ، فَأَقْسَمَتُ أَنْ لَا أَقْرَبَهَا، ثُمَّ تَعَرَّضَتْ لِي، فَأَقْسَمْتُ أَنْ لَا أَقْرَبَهَا، ثُمَّ تَعَرَّضَتْ لِيَ، فَأَقْسَمْتُ أَنْ لَا أَقْرَبَهَا، فَأُكَفِّرُ كَفَّارَةً وَاحِدَةً، أَوْ كَفَّارَاتٍ مُتَفَارِقَاتٍ؟ قَالَ: «هِيَ كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ»
16063 - ابن جریح بیان کرتے ہیں : ہشام بن عروہ نے مجھے یہ بات بتائی ہے : ایک شخص نے عروہ سے مسئلہ دریافت کیا اس نے کہا: اے ابو عبداللہ ! میری یہ کنیز جب میرے سامنے آئی تو میں نے یہ قسم اٹھائی کہ میں اس کے قریب نہیں جاؤں گا پھر جب وہ میرے سامنے آئی تو میں نے یہ قسم اٹھا لی کہ میں اس کے قریب نہیں جاؤں گا پھر وہ میرے سامنے آئی تو میں نے یہ قسم اٹھا لی کہ میں اس کے قریب نہیں جاؤں گا ۔
هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Section on swearing on various matters · Hadith 16063
