مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابٌ: مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا · حديث 16039
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، وَمَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «إِنْ حَلَفَ رَجُلٌ عَلَى مَعْصِيَةِ اللَّهِ فَلْيُكَفِّرْ وَلْيَدَعْهُ حَتَّى يَكُونَ لَهُ أَجْرُ مَا تَرَكَ، وَأَجْرُ مَا كَفَّرَ عَنْ يَمِينِهِ»
16039 - ابن جریح اور معمر نے طاؤس کے صاحبزادے کے حوالےسے ان کے والد کا یہ بیان نقل کیا ہے : وہ فرماتے ہیں اگر کوئی شخص اللہ تعالیٰ کی معصیت کے بارے میں قسم اٹحادے تو اسے کفارہ دینا چاہیے اور اسے ترک کر دینا چاہیے تاکہ اس نے جو چیز ترک کی ہے اس کا اجر اُسے مل جائے تاکہ اپنی قسم کا جو کفارہ دیا ہے اس کا اجر بھی اسے مل جائے ۔
أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، وَمَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Chapter: He who swore an oath and saw something better than it · Hadith 16039
