مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابٌ: الْيَمِينُ بِمَا يُصَدِّقُكَ صَاحِبُكَ، وَشَكُّ الرَّجُلِ فِي يَمِينِهِ، وَالرَّجُلُ لَا يَدْرِي أَنْ يَبِيعَ الشَّيْءَ ثُمَّ يَبِيعَهُ · حديث 16027
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّ رَجُلًا سَاوَمَهُ ابْنُ عُمَرَ بِثَوْبٍ، فَحَلَفَ الرَّجُلُ أَنْ لَا يَبِيعَهُ، ثُمَّ بَدَا لَهُ أَنْ يَبِيعَهُ، «فَكَرِهِ ابْنُ عُمَرَ أَنْ يَشْتَرِيَهُ مِنْ أَجْلِ يَمِينِهِ»
16027 - ابن ابو نجیح نے مجاہد کے حوالےسے یہ بات نقل کی ہے حضرت عبداللہ بن عمر نے ایک شخص کے ساتھ کپڑے کا سودا طے کیا تو اس شخص نے یہ حلف اٹھا لیا کہ وہ اسے فروخت نہیں کرے گا اور پھر اس شخص کو مناسب لگا کہ وہ اس کو فروخت کر دے تو اس کی قسم کی وجہ سے حضرت عبداللہ بن عمر نے اس سے وہ کپڑا خرید نے کو مکروہ سمجھا۔
ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Bab: To swear by what your friend believes in you, and a man’s doubt is in his right, and the man does not know to sell something and then sell it · Hadith 16027
