مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابٌ: مَنْ قَالَ: مَالِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ · حديث 15991
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «الْحَلِفُ بِالْإِعْتَاقِ، وَكُلِّ شَيْءٍ لِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَمَا لِي هَدْيٌ، وَهَذَا النَّحْوُ يَمِينٌ مِنَ الْأَيْمَانِ كَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ»
15991 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: طاؤس کے صاحبزادےد نے اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے : وہ یہ فرماتے ہیں: غلام آزاد کرنے کا حلف اتھانا اپنی ہر چیز کو اللہ کی راہ میں صدقہ کرنے کا حلف اٹھانا یا جو کچھ میرے پاس ہے وہ قربانی شمار ہو گا یہ سب چیزیں قسم شمار ہوتی ہیں اور ان سب کا کفارہ وہی ہو تا ہے جو قسم کا کفارہ ہوتا ہے ۔
أَبِيهِ؛ أَنَّهُ كَانَ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Chapter: Whoever said: My money for the sake of God · Hadith 15991
