مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابٌ: مَنْ حَلَفَ عَلَى مِلَّةٍ غَيْرِ الْإِسْلَامِ · حديث 15979
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، فِي الرَّجُلِ يَقُولُ: عَلَيَّ عَهْدُ اللَّهِ وَمِيثَاقُهُ أَوْ عَلَيَّ عَهْدُ اللَّهِ قَالَ: «يَمِينٌ يُكَفِّرُهَا»
15978 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء کو سنا ان سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو یہ کہتا ہے : مجھ پر اللہ کا عہد اور اس کی میثاق لازم ہے پھر وہ اس کو تو ڑ دیتا ہے تو کیا یہ چیز قسم شمار ہو گی ؟ تو انہوں نے جواب دیا: جی نمہیں! البتہ اگر اس نے قسم کی نیت کی ہو وت حکم مختلف ہو گا یا وہ شخص یہ کہتا ہے :ا للہ تعالیٰ مجھے رسوا کر دے یا یہ کہتا ہے : کہ مجھ پر اللہ کی لعنت ہو یا یہ کہتا ہے : میں اللہ کے شرک مرتکب ہو ؤں یا یہ کہے کہ میں اللہ کے کفر کا مرتکب ہو جاؤں یا اس کی مانند کلمات کہے تو عطا ء نے فرمایا: جی نہیں البتہ اگر وہ شخص اللہ کے نام کا حلف اٹھائے تو حکم مختلف ہو گا ۔
يَمِينٌ يُكَفِّرُهَا. ← عَلَيَّ عَهْدُ اللَّهِ وَمِيثَاقُهُ أَوْ عَلَيَّ عَهْدُ اللَّهِ ← أَبِيهِ، فِي الرَّجُلِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Chapter: He who swears an oath to a sect other than Islam · Hadith 15979
