مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابٌ: الْخِلَابَةُ فِي الْبَيْعِ، وَإحْنَاثُ الْإِنْسَانِ الْإِنْسَانَ، عَلَى أَيِّهِمَا التَّكْفِيرُ؟ · حديث 15967
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: " إِذَا قَالَ: أَقْسَمْتُ عَلَيْكَ بِاللَّهِ فَيَنْبَغِي لَهُ أَنْ لَا يُحْنِثَهُ، فَإِنْ فَعَلَ، كَفَّرَ الَّذِي حَلَفَ "
15967 - عبداللہ بن نامی راوی نے نافع کے حوالے سے حضرت عبداللہ بن عمر کا یہ بیان نقل کیا ہے : جب کوئی شخص یہ کہے : میں تمہیں اللہ کے نام کی قسم دیتا ہوں تو اس شخص کو چاہیے کہ وہ اس کی قسم نہ توڑوائے اگر وہ ایسا کر لیتا ہے تو اس کا کفارہ وہ شخص دے گا جس نے حلف اٹھایا ہے ۔
«إِذَا ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Bab: defecation in the sale, and feminization of a human being, on which of them is the expiation? · Hadith 15967
