مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابٌ: الْحَلِفُ بِغَيْرِ اللَّهِ، وَايْمُ اللَّهِ، وَلَعَمْرِي · حديث 15943
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: " إِذَا قَالَ: حَلَفْتُ وَلَمْ يَحْلِفْ فَهِيَ يَمِينٌ "
15943 - ابن تیمی نے اپنے والد کے حوالےسے مغیرہ کے حوالےسے ابراہیم نخعی کا یہ بیان نقل کیا ہے : جب آدمی یہ کہے : میں نے حلف اٹھایا ہےاور اس نے حلف اٹھایا ہو تو یہ قسم شمار ہو گی ۔
حَلَفْتُ وَلَمْ يَحْلِفْ فَهِيَ يَمِينٌ ← «إِذَا ← إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← أَبِيهِ ← ابْنُ التَّيْمِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Chapter: Swearing by someone other than God, swearing by God, and for my life · Hadith 15943
