مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابٌ: الْأَيْمَانُ، وَلَا يُحْلَفُ إِلَّا بِاللَّهِ · حديث 15931
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ حَلَفَ فَقَالَ فِي حَلِفِهِ: وَاللَّاتَ، فَلْيَقُلْ: لَا إِلَهُ إِلَا اللَّهُ، وَمَنْ قَالَ لِصَاحِبِهِ: تَعَالَى أُقَامِرْكَ فَلْيَتَصَدَّقْ بِشَيْءٍ "
15931- حمید بن عبدالرحمٰن بن عوف نے حضرت ابو ہریرہ کا یہ بیان نقل کیا ہے کہ نبی اکرمﷺ نے یہ ارشاد فرمایا ہے جو شخص قسم اٹاتے ہوئے اپنی قسم میں یہ کہے : لات کی قسم ہے تو اسے چاہیے کہ وہ لا الہ الا اللہ پڑھے اور جو شخص اپنے ساتھی سے یہ کہے کہ آؤ! میں تمہارے ساتھ جوا کھیلوں ےتو اسے کوئی چیز صدقہ کر نی چاہیے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Chapter: oaths, and no oath is made except with God · Hadith 15931
