مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابٌ: لَا نَذَرَ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ · حديث 15811
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا نَذَرَ فِي مَعْصِيَةٍ، وَلَا فِيمَا لَا يَمْلِكُ ابْنُ آدَمَ»
مجاہد کے صاحبزادے نے اپنے والد کے حوالےس حضرت ابو ہریرہ کا یہ بیان نقل کیا ہے نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: معصیت کے بارے میں اور جس چیز کا آدمی مالک نہ ہو اس کے بارے میں نذر کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← ابْنُ مُجَاهِدٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 15811
