مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ فَوْتِ الْوِتْرِ · حديث 4609
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَ: احْتُبِسَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ يَوْمًا عَنِ الصَّلَاةِ، فَقِيلَ لَهُ: أَبْطَأْتَ عَلَى النَّاسِ، فَقَالَ لَهُ: «أَدْرَكَنِي الصُّبْحُ قَبْلَ أَنْ أُوتِرَ فَأَوْتَرْتُ»
4609 - ابو نضرہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ حضرت سعد بن ابی وقاص نماز کے وقت تشریف نہیں لائے اُن سے دریافت کیا گیا ک جناب! آپ لوگوں کے پاس دیر سے تشریف لائے ہیں تو اُنہوں نے فرمایا: صبح ہو گئی تھی اور میں نے ابھی وتر ادا نہیں کیے تھے تو میں وتر ادا کر رہا تھا ۔
لَهُ: «أَدْرَكَنِي الصُّبْحُ قَبْلَ أَنْ أُوتِرَ فَأَوْتَرْتُ» ← الصَّلَاةِ، فَقِيلَ لَهُ: أَبْطَأْتَ عَلَى النَّاسِ، ← احْتُبِسَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ يَوْمًا ← أَبِي نَضْرَةَ ← رَجُلٌ: ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the bowstring · Hadith 4609
