مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ وُجُوبِ الْوِتْرِ، هَلْ شَيْءٌ مِنَ التَّطَوُّعِ وَاجِبٌ · حديث 4585
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّهُ كَانَ يُوجِبُ الْوِتْرَ، وَيَقُولُ: «مَنْ فَاتَهُ الْوِتْرُ حَتَّى يُصْبِحَ، فَلْيُوتِرْ حِينَ يَذْكُرُ»
4585 - طاؤس کے صاحبزادے اپنے والد کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں کہ وہ وتر کر واجب قرار دیتے تھے۔ وہ یہ فرماتے تھے: جس شخص کی وتر کی نماز رہ جائے یہاں تک کہ صبح صادق ہو جائے تو جس وقت اُسے وہ نماز یاد آئے اُس وقت وہ وتر ادا کرے گا ۔
«مَنْ فَاتَهُ الْوِتْرُ حَتَّى يُصْبِحَ، فَلْيُوتِرْ حِينَ يَذْكُرُ» ← أَبِيهِ: أَنَّهُ كَانَ يُوجِبُ الْوِتْرَ، ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter Obligation of Witr, is any volunteer obligatory · Hadith 4585
