مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ وُجُوبِ الْوِتْرِ، هَلْ شَيْءٌ مِنَ التَّطَوُّعِ وَاجِبٌ · حديث 4573
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ثَلَاثٌ هُنَّ عَلَيَّ فَرِيضَةٌ وَلَكُمْ تَطَوُّعٌ: الضَّحِيَّةُ، وَصَلَاةُ الضُّحَى، وَالْوِتْرُ "
4573 - عکرمہ روایت کرتے ہیں: نبی اکر مﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : تین چیزیں ایسی ہیں جو مجھ پر فرض ہیں اور تمہارے لیے نفل ہیں : قربانی کرنا چاشت کی نمازیں ادا کرنا اور وتر ادا کرنا ۔
عِكْرِمَةَ، ← أَبَانُ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter Obligation of Witr, is any volunteer obligatory · Hadith 4573
