مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنْ أَتَمَّ فِي السَّفَرِ · حديث 4465
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عُمَرَ فَقَالَ: إِنِّي كُنْتُ أَنَا وَصَاحِبٌ لِي فِي سَفَرٍ، فَأَتْمَمْتُ أَنَا وَقَصَرَ هُوَ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: «بَلْ أَتَمَّ هُوَ، وَقَصَرْتَ أَنْتَ»
4465 - قتادہ بیان کرتے ہیں؛ ایک شخص حضرت عبداللہ بن عمر کے پاس آیا اور بولا : میں او رمیرا ایک ساتھی سفر کر رہے تھے میں نے نماز مکمل ادا کی اور اُس نے قصر نماز ادا کی ۔ تو حضرت عبداللہ بن عمر نے فرمایا اُس نے مکمل نماز ادا کی ہے اور تم نے نماز میں کمی کی ہے ۔
وَقَصَرَ هُوَ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: «بَلْ أَتَمَّ هُوَ، وَقَصَرْتَ أَنْتَ» ← وَصَاحِبٌ لِي فِي سَفَرٍ، فَأَتْمَمْتُ ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عُمَرَ فَقَالَ: إِنِّي كُنْتُ ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The section of the person who completes the journey · Hadith 4465
