مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ جَمْعِ الصَّلَاةِ فِي الْحَضَرِ · حديث 4441
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ أَهْلَ الْمَدِينَةِ كَانُوا يَجْمَعُونَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ فِي اللَّيْلَةِ الْمَطِيرَةِ، فَيُصَلِّي مَعَهُمُ ابْنُ عُمَرَ لَا يَعِيبُ ذَلِكَ عَلَيْهِمْ
4441 - نافع بیان کرتے ہیں: اہل مدینہ بارش والی رات میں مغرب اور عشا ء کی نمازیں ایک ساتھ ادا کرتے تھے حضرت عبداللہ بن عمر نے بھی اُن کے ساتھ اس طرح نماز ادا کرتے تھے اور وہ اس حوالے سے اُن پر کوئی اعتراض نہیں کرتے تھے ۔
أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to collecting prayer in urban areas · Hadith 4441
