مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنْ نَسِيَ صَلَاةَ الْحَضَرِ، وَالْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ فِي السَّفَرِ · حديث 4417
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: " سَمِعْتُ أَنَّ الصَّلَاةَ جُمِعَتْ لِقَوْلِهِ: {أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَى غَسَقِ اللَّيْلِ} [الإسراء: 78]، فَغَسَقُ اللَّيْلِ: الْمَغْرِبُ وَالْعِشَاءُ "
4417 - معمر بیان کرتے ہیں: میں نے یہ بات سن رکھی ہے کہ نماوں کو جمع کیا جا سکتا ہے اس کی دلیل اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان ہے :ؒ تم سورج ڈھلنے سے لے کر رات کی تاریکی تک نماز قائم کرو ۔ تو یہاں رات کے غسق سے مراد مغرب اور عشا ء کی نمازیں ہیں ۔
مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter on the one who forgets the Hadrah prayer, and the combination of the two prayers while traveling · Hadith 4417
