مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَخْرُجُ فِي وَقْتِ الصَّلَاةِ · حديث 4357
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، أَنَّهُ خَرَجَ مَعَ مَسْرُوقٍ إِلَى السِّلْسِلَةِ فَقَصَرَ، وَأَقَامَ سِنِينَ يَقْصُرُ " قَالَ: قُلْتُ لَهُ: يَا أَبَا عَائِشَةَ، مَا يَحْمِلُكَ عَلَى هَذَا؟ قَالَ: «الْتِمَاسُ السُّنَّةِ»، وَقَصَرَ حَتَّى رَجَعَ
4357 - ابو وائل بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ مسروق کے ساتھ سلسلہ گئے تو اُنہوں نے قصر نماز ادا کی وہ وہاں دو سال تک مقیم رہے اور اس دوران قصر نماز ادا کرتے رہے ۔ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے اُن سے دریافت کیا: اےا بو عائشہ ! آپ نے ایسا کیوں کیا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: سنت پر عمل کرنے کے لیے تو وہ واپس آنے تک مسلسل قصر نمازیں ادا کرتے رہے ۔
«الْتِمَاسُ السُّنَّةِ»، وَقَصَرَ حَتَّى رَجَعَ ← قُلْتُ لَهُ: يَا أَبَا عَائِشَةَ، مَا يَحْمِلُكَ عَلَى هَذَا؟ ← أَبِي وَائِلٍ، أَنَّهُ خَرَجَ مَعَ مَسْرُوقٍ إِلَى السِّلْسِلَةِ فَقَصَرَ، وَأَقَامَ سِنِينَ يَقْصُرُ ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the man goes out at the time of prayer · Hadith 4357
