مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَخْرُجُ فِي وَقْتِ الصَّلَاةِ · حديث 4333
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: " إِذَا أَقَمْتُ بِأَرْضٍ عَشْرًا فَأُتِمُّ، فَإِنْ قُلْتُ: أَخْرُجُ الْيَوْمَ أَوْ غَدًا، فَأُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ، وَإِذَا أَقَمْتُ شَهْرًا فَأُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ "، عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
4333 - امام جعفر صادق اپنے والد کے حوالے سے حضرت علی کا یہ بیان نقل کیا ہے : اگر میں کسی جگہ پر دس دن کے لیے مقیم ہونے کی نیت کر لیتا ہوں تو میں نماز کو مکمل کروں گا لیکن اگر میرا یہ حال ہو کہ میں آج چلا جاؤں گا یا کل جاؤں گا تو میں دو رکعات ہی ادا کروں گا اسی طرح ایک مہینہ تک ببی ٹھیرا رہوں تو دو رکعات ہی ادا کرتا ہوں گا ۔
أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the man goes out at the time of prayer · Hadith 4333
