مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ: الْمُسَافِرِ مَتَى يَقْصُرُ إِذَا خَرَجَ مُسَافِرًا؟ · حديث 4321
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ وِقَاءِ بْنِ إِيَاسٍ الْأَسَدِيِّ قَالَ: حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ رَبِيعَةَ الْأَسَدِيُّ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ عَلِيٍّ وَنَحْنُ نَنْظُرُ إِلَى الْكُوفَةِ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَجَعَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، وَهُوَ يَنْظُرُ إِلَى الْقَرْيَةِ، فَقُلْنَا لَهُ: أَلَا تُصَلِّي أَرْبَعًا؟ قَالَ: «حَتَّى نَدْخُلَهَا»
4321 - علی بن ربیعہ اسدی بیان کرتے ہیں: ہم لوگ حضرت علی کے ساتھ روانہ ہوئے ہمیں کوفہ کی آبادی کے نشان نظر آرہے تھے لیکن حضرت علی نے دو رکعات ادا کیں جب وہ واپس تشریف لائے تو اُنہوں نے پھر دو رکعات ادا کیں حالانکہ وہ بستی کو دیکھ رہے تھے ۔ ہم نے اُن سے دریافت کیا: کیا آپ چار رکعات ادا نہیں کریں گے ؟ اُنہوں نے جواب دیا : جب تک ہم داخل نہیں ہوتے ۔
عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ الْأَسَدِيِّ ← وَقَاءَ بْنِ إيَاسٍ الأَسَدِيِّ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Bab: When does the traveler shorten when he goes out? · Hadith 4321
