مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ: فِي كَمْ يَقْصُرُ الصَّلَاةَ · حديث 4297
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ: أَقْصُرُ الصَّلَاةَ إِلَى عَرَفَةَ؟ قَالَ: «لَا»، قُلْتُ: إِلَى مِنًى؟ قَالَ: «لَا، وَلَكِنْ إِلَى جُدَّةَ، وَإِلَى عُسْفَانَ وَإِلَى الطَّائِفِ، فَإِنْ قَدِمْتَ عَلَى أَهْلٍ لَكَ أَوْ عَلَى مَاشِيَةٍ فَأَتِمَّ الصَّلَاةَ»
4297 - ابن دینار بیان کرتے ہیں: عطا ء فرماتے ہیں: میں نے حضرت عبداللہ بن عباس سے سوال کیا: کیا میں عرفہ جاتے ہوئے نماز کو قصر کروں گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں! میں نے دریافت کیا: منیٰ جاتے ہوئے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں! لیکن تم جدہ یا عسفان یا طائف جاتے ہوئے اگر تم اپنے گھر آجاتے ہوئے اپنے مال مویشیوں میں پہنچ جاتے ہو تو تم نماز کو مکمل ادا کرو گے ۔
«لَا»، قُلْتُ: إِلَى مِنًى؟ ← سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ: أَقْصُرُ الصَّلَاةَ إِلَى عَرَفَةَ؟ ← عَطَاءٍ، ← ابْنِ دِينَارٍ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Bab: How short is the prayer? · Hadith 4297
