مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ · حديث 4273
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْصُرُهَا فِيهَا مَا أَقَامَ - يَعْنِي بِمَكَّةَ - فِي سَفَرِهِ، وَأَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ، وَعُثْمَانُ حَتَّى كَانَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْ خِلَافَتِهِ "
4272 - ابن جریح عطا ء کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: میں نے دریافت کیا: خوف کے عالم میں نماز کو مختصر کیا گیا رتھا اب تو لوگ امن کی حآلت میں ہیں۔ عطا ء نے جواب دیا: یہ سنت ہے ۔ میں نے دریافت کیا: کیا یہ رخصت ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں!
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of prayer when traveling · Hadith 4273
