مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ عِنْدَ الْمُسَايَفَةِ · حديث 4261
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: «يُومِئُ بِرَكْعَةٍ»
4260 - ابراہیم نخعی اللہ تعالیٰ کے اس فرمان : اگر تمہیں اندیشہ ہو تو تم پیادہ یا سوار ہونے کے عالم میں ۔ ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: یہ دو رکعات ادا کی جائیں گی جن میں آدمی کے سر کے ذریعہ اشارہ کرے خواہ اُس کا رُخ کسی بھی سمت میں ہو ۔سفیان نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں : خواہ آدمی سوار ہو یا پیدل ہو ۔
«يُومِئُ بِرَكْعَةٍ» ← الْحَسَنِ، ← يُونُسَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of prayer at the time of payment · Hadith 4261
