مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ صَلَاةِ الْخَوْفِ · حديث 4249
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ أَسْوَدَ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ زَهْدَمٍ الْحَنْظَلِيِّ قَالَ: كُنَّا مَعَ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ - أُرَاهُ قَالَ: بِطَبَرِسْتَانَ - فَقَالَ: أَيُّكُمْ شَهِدَ صَلَاةَ الْخَوْفِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَ حُذَيْفَةُ: أَنَا قَالَ: «فَقَامَ صَفٌّ خَلْفَهُ وَصَفٌّ مُوَازِيَ الْعَدُوِّ» قَالَ: «فَصَلَّى بِهِمُ الرَّكْعَةَ، ثُمَّ ذَهَبَ هَؤُلَاءِ إِلَى مَصَافِّ هَؤُلَاءِ، فَصَلَّى بِهِمْ رَكْعَةً، ثُمَّ انْصَرَفَ»
ں حکم دیا تو اُنہوں نے ہتھیار پہن لیے پھر حضرت حذیفہ نے فرمایا : اگر تم پر حملہ ہو جاتا ہے تو تمہارے لیے لڑائی میں حصہ لینا حلال ہو جائے گا ۔ راوی بیان کرتے ہیں: پھر امام نے اُن دونوں میں سے ایک گروہ کو ایک رکعت پڑھائی اور دوسرا گروہ دشمن کی طرف رُخ کر کے کھڑا رہا پھر وہ لوگ واپس آئے اور دوسرے لوگوں کی جگہ اکر کھڑے ہو گئے اور دوسرے لوگ آئے تو امام نے اُنہیں بھی ایک رکعت پرھائی پھر امام نے اُن سب لوگوں سمیت سلام پھیر دیا ۔
«فَقَامَ صَفٌّ خَلْفَهُ وَصَفٌّ مُوَازِيَ الْعَدُوِّ» ← حُذَيْفَةَ ← أَيُّكُمْ شَهِدَ صَلَاةَ الْخَوْفِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ← بِطَبَرِسْتَانَ ← كُنَّا مَعَ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ أُرَاهُ ← ثَعْلَبَةَ بْنِ زَهْدَمٍ الْحَنْظَلِيِّ ← أَسْوَدَ بْنِ هِلَالٍ، ← أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to fear prayer · Hadith 4249
