مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ حُسْنِ الصَّوْتِ · حديث 4177
عَنْ مَعْمَرٍ، وَابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ صَوْتَ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ وَهُوَ يَقْرَأُ، فَقَالَ: «لَقَدْ أُوتِيَ أَبُو مُوسَى مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ»
4177 - سیدہ عائشہ صدیقہ بیان کرتی ہیں: نبی اکرمﷺ نے حضرت موسیٰ اشعری کے تلاوت کرنے کی آواز سنی تو ارشاد فرمایا: ابو موسیٰ کو حضرت داؤد کے خاندان کی سی خوشی الحانی عطا کی گئی ہے ۔
عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← معمر وابن عيينة
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Good sound door · Hadith 4177
