مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ النَّائِمِ وَالسَّكْرَانِ وَالْقِرَاءَةِ عَلَى الْغِنَاءِ · حديث 4165
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْقِرَاءَةُ عَلَى الْغِنَاءِ؟ قَالَ: مَا بَأْسَ بِذَلِكَ، سَمِعْتُ عُبَيْدَ بْنِ عُمَيْرٍ يَقُولُ: «كَانَ دَاوُدُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْخُذُ الْمِعْزَفَةَ فَيَعْزِفُ بِهَا عَلَيْهِ، يُرَدِّدُ عَلَيْهِ صَوْتَهُ، يُرِيدُ أَنْ يَبْكِيَ بِذَلِكَ وَيُبْكِي»
4165 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: گا کر قرات کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: اس میں کوئی حرج نہین ہے۔ میں نے عبید بن عمیر کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ اللہ کے نبی حضرت داؤد معزفہ نامی لیتے تھے اور وہ اُسے بجاتے تھے وہ اُس کی آواز میں اس طرح کا زیر وبم پیدا کرتے تھے کہ جسے رونے کی آواز آرہی ہے اور وہ خود اُس کا ساتھ دیا کرتے تھے ۔
عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← مَا بَأْسَ بِذَلِكَ، ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْقِرَاءَةُ عَلَى الْغِنَاءِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of the sleeper and the sleeper and the recitation over the singing · Hadith 4165
