مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ صَلَاةِ الْمَرِيضِ · حديث 4141
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «إِذَا كَانَ الْمَرِيضُ لَا يَسْتَطِيعُ رُكُوعًا وَلَا سُجُودًا أَوْمَأَ بِرَأْسِهِ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ وَهُوَ يُكَبِّرُ»
4141 - حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں: جب بیمار شخص رکوع کرنے یا سجدہ کرنے کی اسطاعت نہیں رکھے گا تو وہ اپنے سر کے اشارہ کے ذریعہ رکوع اور سجدہ کرے گا اور تکبیر کہے گا ۔
ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to the sick's prayer · Hadith 4141
