مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ كَيْفَ يَكُونُ جُلُوسُهُ إِذَا صَلَّى قَاعِدًا؟ · حديث 4117
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَسْتَفْتِحُ الصَّلَاةَ قَائِمًا فَأُصَلِّي فَأَقْرَأُ جَالِسًا وَلَمْ أَرْكَعْ وَلَمْ أَسْجُدْ؟ قَالَ: «نَعَمْ»، قُلْتُ: أَرْكَعُ رَكْعَةً وَاحِدَةً ثُمَّ أَجْلِسُ فَأَقْرَأُ؟ قَالَ: «لَا، أَكْرَهُ أَنْ تَجْلِسَ فِي وِتْرٍ»، قُلْتُ: فَأَسْتَفْتِحُ ثُمَّ أَجْلِسُ بِغَيْرِ رُكُوعٍ وَلَا سُجُودٍ؟ قَالَ: «نَعَمْ، إِنْ شِئْتَ، لَسْتَ الْآنَ فِي وِتْرٍ»، قُلْتُ: فَجَلَسْتُ بَعْدَ رَكْعَةٍ وَاحِدَةٍ؟ قَالَ: «اسْجُدْ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ، وَلَكِنِ اجْلِسْ فِي مَثْنَى مَا شِئْتَ»
4117 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: قیام کی حالت میں نماز کا آغاز کرتا ہوں پھر میں نماز ادا کرتے ہوئے بیٹھ کر تلاوت کر سکتا ہوں جبکہ میں رکوع یا سجدہ نہیں کرتا اُنہوں نے جواب دیا : جی ہاں! میں نے دریافت کیا: کیا میں ایک رکعت ادا کرنے کے بعد بیٹھ کر تلاوت کر سکتا ہوں ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں! مجھے یہ بات پسند نہیں ہے کہ تم طاق رکعت میں بیٹھ جاؤ ۔ میں نے دریافت کیا: میں نماز کا آغاز کرتا ہوں پھر رکوع یا سجدہ میں میں گئے بغیر بیٹھ جاتا ہوں ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! اگر تم چاہو تو ایسا کر سکتے وہ لیکن یہ طاق رکعت شمار نہیں ہو گ ی ۔ میں نے دریافت کیا: پھر کیا ایک رکعت کے بعد میں بیٹھ سکتا ہوں ؟ اُنہوں نے کہا : تمہیں دو مرتبہ سجدہ سہو کرنا پڑے گا لیکن دو رکعات ادا کرنے کے بعد تم جب چاہو تو بیٹھ سکتے ہو ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Door How should one sit when he prays sitting? · Hadith 4117
