مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ جَالِسًا · حديث 4091
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: وَالَّذِي تَوَفَّى نَفْسَهُ، يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «مَا تُوُفِّيَ حَتَّى كَانَ كَثِيرٌ مِنْ صَلَاتِهِ قَاعِدًا إِلَّا الْمَكْتُوبَةَ، وَكَانَ أَعْجَبُ الْعَمَلِ إِلَيْهِ الَّذِي يَدُومُ عَلَيْهِ صَاحِبُهُ وَإِنْ كَانَ يَسِيرًا»
4091 - سیدہ اُم سلمہ بیان کرتی ہیں : اُس ذات کی قسم جس میں آپ کو موت دی ! یعنی نبی اکرمﷺ کو موت دی نبی اکرمﷺ کا انتقال اُس وقت تک نہیں ہوا جب تک آپ کی اکثر نمازیں بیٹھ کر ادا نہیں ہوتی تھیں البتہ فرض نمازوں کا معاملہ مختلف ہے۔ نبی اکرم ﷺ کے نزدیک پسندیدہ عمل وہ تھا جسے کرنے والا اُسے باقاعدگی سے سر انجام دے اگرچہ وہ تھوڑا ہو۔
أُمِّ سَلَمَةَ ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to the prayer sitting · Hadith 4091
