مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ هَلْ يَؤُمُّ الرَّجُلُ جَالِسًا · حديث 4079
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: سَقَطَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ فَرَسٍ فَجُحِشَ شِقُّهُ الْأَيْمَنُ، فَصَلَّى بِهِمْ قَاعِدًا وَصَلُّوا مَعَهُ قُعُودًا، فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ: " إِنَّمَا جُعِلَ الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ، فَإِذَا صَلَّى قَائِمًا فَصَلُّوا قِيَامًا، وَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا، وَإِذَا قَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، فَقُولُوا: رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ، وَإِذَا صَلَّى قَاعِدًا فَصَلُّوا قُعُودًا أَجْمَعِينَ "
4079 - حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ گھوڑے سے گر گئے آپ کا دیائیاں پہلو زخمی ہو گیا آپ نے بیٹھ کر لوگوں کو نماز پڑھائی اُن لوگوں نے آپ کی اقتدا میں بیٹھ کر نماز ادا کی جب نبی اکرمﷺ نماز پڑھ کر فارغ ہوئے تو آپ نے ارشاد فرمایا: بے شک امام کو اس لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس کی پیروی کی جائے جب وہ کھڑا ہو کر نماز ادا کرے تو تم لوگ کھڑے ہو کر نماز ادا کرو جب وہ رکوع میں جائے تو تم رکوع میں جاؤ جب وہ سمع اللہ لمن حمدہ پڑھے تو تم ربنا لک الحمد پرھو جب وہ بیٹھ کر نماز ادا کرے تو تم سب بیٹھ کر نماز ادا کرو ۔
سَقَطَ النَّبِيُّ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Door Does the seated man lead? · Hadith 4079
