مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَدْعُو وَيُسَمِّي فِي دُعَائِهِ · حديث 4043
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَتَكْرَهُ أَنْ يُسْتَغْفَرَ فِي التَّطَوُّعِ؟ قَالَ: «نَعَمْ، حَتَّى يَجْلِسَ وَيَتَشَهَّدَ، ثُمَّ يَسْتَغْفِرُ جَالِسًا» قَالَ: {أَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي} [طه: 14]
4043 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا آپ اس بات کو مکروہ سمجھتے ہیں کہ نفل نماز میں دعائے مغفرت کی جائے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! یہاں تک کہ آدمی بیٹھ جائے گا اور تشہد کے کلمات پڑھے پھر وہ بیٹھنے کے دوران دعائے مغفرت کر سکتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے : تم میرے لیے ذکر کے لیے نماز قائم کرو ۔
{أَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي} [طه: ← «نَعَمْ، حَتَّى يَجْلِسَ وَيَتَشَهَّدَ، ثُمَّ يَسْتَغْفِرُ جَالِسًا» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَتَكْرَهُ أَنْ يُسْتَغْفَرَ فِي التَّطَوُّعِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Man’s door calling and names in his supplications · Hadith 4043
