مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ هَلْ يُصَلِّي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ · حديث 4019
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، بَيْنَا هُوَ يَلْبَسُ لِلصُّبْحِ إِذْ سَمِعَ الْإِقَامَةَ، فَصَلَّى فِي الْحُجْرَةِ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ، ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّى مَعَ النَّاسِ قَالَ: «وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا وَجَدَ الْإِمَامَ يُصَلِّي وَلَمْ يَكُنْ رَكَعَهُمَا، دَخَلَ مَعَ الْإِمَامِ، ثُمَّ يُصَلِّيهِمَا بَعْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ»
4019 - نافع بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عمر ابھی صادق ہونے کے بارے میں التباس کا شکار تھے کہ اسی دوران اُنہوں نے اقامت کی آواز سن لی اُنہوں نے اپنے حجرے میں فجر کی دو رکعات ادا کیں پھر وہ نکلے اور اُنہوں نے لوگوں کے ساتھ نماز ادا کی ۔ راوی بیان کرتے ہیں : حضرت عبداللہ بن عمر جب امام کو نماز ادا کرتے ہوئے پاتے تھے پھر یہ دو رکعات سنت نکلنے کے بعد ادا کرتے تھے ۔
الْإِقَامَةَ، فَصَلَّى فِي الْحُجْرَةِ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ، ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّى مَعَ النَّاسِ ← نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، بَيْنَا هُوَ يَلْبَسُ لِلصُّبْحِ إِذْ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter: Should the two rak'ahs of dawn be prayed when the prayer is established · Hadith 4019
