مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ · حديث 3983
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: حُدِّثْتُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْرُجُ عَلَيْنَا بَعْدَ مَا تَغْرُبُ الشَّمْسُ، وَيَكُونُ اللَّيْلُ، وَقَبْلَ أَنْ يُثَوَّبَ بِالْمَغْرِبِ، وَنَحْنُ نُصَلِّي، فَلَا يَنْهَانَا وَلَا يَأْمُرُنَا»
3983 – ابن جریح بیا ن کرتے ہیں: مجھے حضرت انس کے بارے میں یہ بات بتائی گئی ہے وہ فرماتے ہیں: نبی اکرمﷺ سورج غروب ہونے کے بعد ہمارے پاس تشریف لاتے تھے رات ہو چکی ہوتی تھی مغرب کی نماز کے لیے تثویب کہی جانے سے پہلے ہم نماز ادا کرتے تھے نبی اکرمﷺ نے تو ہمیں اس سے منع کیا اور نہ ہی ہمیں اس کا حکم دیا ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the two rak'ahs before the west · Hadith 3983
